Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'حکومت پر ہر طرف سے وار کریں گے'

سابق صدر آصف زرداری کہتے ہیں پی ڈی ایم متحد ہے۔حکومت پر ہر طرف سے...
شائع 24 جنوری 2021 09:42pm

سابق صدر آصف زرداری کہتے ہیں پی ڈی ایم متحد ہے۔حکومت پر ہر طرف سے وار کریں گے۔

آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری چوہدری منظور کو فون کیا۔

ٹیلیفونک گفتگو میں انکاکہنا تھا کہ ملک خطرات سے گھرا ہوا ہے۔حکمران کوئی بڑا بلنڈر کرسکتے ہیں۔اناڑی حکمرانوں کی نااہلی سے ملک بڑے حادثے کا شکار ہوسکتا ہے۔اس وقت حکومت کو گھر بھیجنا بہت ضروری ہوگیا ہے۔

PDM

Asif Ali Zardari

PPP

Former President