Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 5 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر دو کامیاب...
شائع 24 جنوری 2021 09:35pm

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر دو کامیاب آپریشنز کیے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران پانچ اہم دہشتگرد مارے گئے۔مارے جانے والوں میں خطرناک دہشتگرد رحیم اور سیف اللہ نور بھی شامل ہیں۔

آئی ایس پی آرکےمطابق سیدرحیم2007سےاب تک 17دہشتگردحملوں میں ملوث رہا۔ کمانڈرسیدرحیم وانا،میرعلی میں خودکش سینٹرزکاانچارج تھا۔ ملک دشمن ایجنسیوں نےکمانڈررحیم کوٹارگٹ کلنگ،دہشتگردبھرتی کرنےکاٹاسک دیاتھا۔ کمانڈرسیدرحیم میرعلی کے4ملک،3انجینئرزکےقتل میں ملوث تھا۔ سیف اللہ سیکیورٹی فورسز پر بارودی سرنگوں کےحملوں میں ملوث تھا۔

ISPR

North Waziristan

security forces