Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ہانیہ عامر کی "دوست" کو "گود" میں لینے کی ویڈیو وائرل

ہانیہ عامر کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ اپنے دوست کو گود...
شائع 21 جنوری 2021 08:31am

ہانیہ عامر کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ اپنے دوست کو گود میں اُٹھائے ہوئے ہیں، اس بار اداکارہ کو ویڈیو سامنے آنے پر ہی ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مداحوں نے ہانیہ عامر کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہانیہ عامر خوشگوار موڈ میں دوستوں کے ساتھ ڈانس کر رہی ہیں، ڈانس کے دوران ہانیہ عامر نے قریب کھڑے لڑکے کو گود میں اُٹھا لیا۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

ہانیہ عامر کی اس ویڈیو کو دیکھ کر سوشل میڈیا پر صارفین نے ہانیہ عامر پر تنقیدی نشتر چلانا شروع کردئیے۔

ہانیہ عامر کی ویڈیو پر جہاں کئی صارفین نے تنقید کا نشانہ بنایا وہیں متعدد صارفین نے ایسی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے پر برہمی کا اظہار بھی کیا۔

Viral Video

Hania Aamir