Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

آرمی چیف کا سیالکوٹ چھاؤنی کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےسیالکوٹ چھاؤنی کا دورہ کیا۔آرمی...
شائع 21 جنوری 2021 12:29am

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےسیالکوٹ چھاؤنی کا دورہ کیا۔آرمی چیف کو ورکنگ باؤنڈری کی صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔ آپریشنل تیاریوں کے بارے میں بھی بتایا گیا۔

آئی ایس پی آرکےمطابق سپہ سالار نے چھاؤنی افسران اور جوانوں سے ملاقات کی آرمی چیف نے مادروطن کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے عزم اور پیشہ ورانہ صلاحتیوں کو سراہا۔

آرمی چیف کے سیالکوٹ پہنچنے پر کورکمانڈر لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر نے استقبال کیا۔

COAS

Qamar Javed Bajwa