Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عمران عباس دنیا کے 100 خوبصورت ترین مردوں کی فہرست میں شامل

پاکستان کے مشہور و معروف اداکار عمران عباس دنیا کے 100 خوبصورت...
شائع 18 جنوری 2021 08:49pm

پاکستان کے مشہور و معروف اداکار عمران عباس دنیا کے 100 خوبصورت ترین مردوں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق عمران عباس نے نام انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے اظہار تشکر بھی کیا۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

واضح رہے کہ عمران عباس کے انسٹا گرام پر 43 لاکھ سے بھی زائد فالوورز ہیں۔

imran abbas