Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

مونیکا زیادتی اور قتل کیس میں اہم پیشررفت

خیرپور میں مونیکا زیادتی اور قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے...
شائع 18 جنوری 2021 12:34am

خیرپور میں مونیکا زیادتی اور قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔مقتول بچی کا ڈی این اےایک ملزم کے ساتھ میچ کرگیا۔سات روزقبل مونیکالاڑک کوزیادتی کے بعد قتل کیاگیاتھا۔

ذرائع کےمطابق 100سے زائد افراد کا ڈی این اے ٹیسٹ جامشورو بھیجا گیا تھا۔پولیس نے 20 سے زائد مشکوک افراد کو گرفتار بھی کیا تھا۔7 روز قبل مونیکا لاڑک کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا۔معصوم مونیکا اپنے گاؤں میں گھروں میں کام کرتی تھی۔

DNA

Khairpur