Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

فاسٹ بولر محمد عامر ریٹائرمنٹ واپس لینے کیلئے تیار

کراچی :پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر ریٹائرمنٹ واپس...
شائع 17 جنوری 2021 01:42pm

کراچی :پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر ریٹائرمنٹ واپس کیلئے تیار ہوگئے ۔

محمد عامر کا کہنا ہے کہ اپنی بات پر قائم ہوں، موجودہ ٹیم مینجمنٹ کے انڈر نہیں کھیل سکتا، نئی مینجمنٹ آنے پر ہی ریٹائرمنٹ واپس لوں گا، ٹیم مینجمنٹ تبدیل ہوئی تو بورڈ کے ساتھ بات کروں گا۔

فاسٹ بولر محمد عامر ریٹائرمنٹ واپس لے کر پاکستان کےنہ دستایبی بھی ظاہر کریں گے۔

یاد رہے کہ عامرنے گزشتہ ماہ ٹمل مجمنٹ کے رویے سے دلبرداشتہ ہوکر انٹرنشنلم کرکٹ سے کنارہ کشی کا اعلان کاس تھا، ساتھ ہی مصباح الحق اور وقاریونس کو کڑی تنقدن کا نشانہ بنایا تھا۔

karachi

Fast Bowler

Pakistan Cricket Team

Mohammad Amir