Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سلاجیت کے حیرت انگیز فوائد

سلاجیت کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ چیز صرف مردوں کے ہی...
شائع 16 جنوری 2021 11:53pm

سلاجیت کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ چیز صرف مردوں کے ہی استعمال کی چیز ہے مگر یہاں ہم آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ سلاجت کو مرد و خواتین دونوں استعمال کرسکتے ہیں۔

سلاجیت مردوں کیلئے تو افادیت کی حامل ہے ہی مگر یہ سردیوں کے موسم میں دونوں جنس کیلئے یکساں فائدہ مند ہے۔ اگر آپ کے جسم میں درد رہتا ہو یا سستی چھائی رہتی ہو تو سلاجیت کا استعمال لازمی کریں۔

شیف گلزار نے سلاجیت کے استعمال کا بہترین وقت، اصلی اور نقلی کی پہچان اور اس کے حیرت انگیز فوائد بتائے ہیں۔ ذیل میں دی گئی ویڈیو ملاحظہ کریں۔

chef gulzar