Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ،عوام پریشان

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشانی کا شکار ہے۔پٹرولیم...
شائع 16 جنوری 2021 10:09pm

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشانی کا شکار ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کو چکرا کر رکھ دیا ۔

پشاور کے عوام نے دہائی دی ہے کہ حکومت بیانات چھوڑ کر عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرے ۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کا پارہ ہائی کردیا ۔

پہلے سے ہی مہنگائی کی چکی میں پسنے والے عوام کہتے ہیں کہ حکومت بیانات چھوڑ کر عملی اقدامات اٹھائے تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جاسکے

petroleum crisis

petrol price

petrol price increase