Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ،مریم نواز کی تنقید

لیگی رہنما مریم نواز نے پیٹرول کی قیمت دوبارہ بڑھانے پر حکومت کو...
شائع 15 جنوری 2021 10:00pm

لیگی رہنما مریم نواز نے پیٹرول کی قیمت دوبارہ بڑھانے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

پیٹرول کی قیمت ایک ماہ میں دو بار بڑھائی گئی ۔

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا رد عمل دیا ۔ ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہر روز عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے ۔

مریم نواز نے کہا کہ آپ پوچھتے ہیں اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ ۔ اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہے ۔

مریم نواز نے مزید کا کہ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں ۔

PML N

opposition

petroleum crisis

Maryam Nawaz

maryam nawaz tweet