Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

حق دو کراچی کو تحریک، جماعت اسلامی کا احتجاج

جماعت اسلامی کے تحت حق دوکراچی کوتحریک کے حوالےسے شاہراہ فیصل...
شائع 15 جنوری 2021 07:01pm

جماعت اسلامی کے تحت حق دوکراچی کوتحریک کے حوالےسے شاہراہ فیصل پراحتجاج کیا گیا۔

امیرجاعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کاسب سے بڑامسئلہ کیاہے عوام سے پوچھاجاتاہے۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سرکاری دفتروں میں ناانصافی کی جاتی ہے، نلکوں میں پانی نہیں آتا،ٹوٹ پھوٹ کاشکارہیں سڑکیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پنڈی، ملتان،لاہورمیں میٹروبن گئ،مگراس شہرکاکیاقصورہے،ہم پرمسلط کے الیکٹرک مافیاہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کھیلوں کے میدانوں پرقبضے ہیں، جعلی فراڈکی مردم شماری کی منظوری ایم کیوایم اورپی ٹی آئی نے دی۔

Hafiz Naeem ur Rehman

Shahra e Faisal