Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بابر اعظم اور حامیزہ مختار کیس میں نیا موڑ

بابر اعظم اور حامیزہ مختار کیس میں نیا موڑ، خاتون نے 2018 میں بابر...
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2021 10:22pm

بابر اعظم اور حامیزہ مختار کیس میں نیا موڑ، خاتون نے 2018 میں بابر اعظم سے صلح کی تھی۔

تفصیلات کے مطابق بابر اعظم کے خلاف جنسی ہراسگی کیس میں نیا موڑ آگیا، حامیزہ نے 2 سال پہلے بابر سے صلح کی تھی، اُن کا 2 سال پرانا بیان حلفی اور ویڈیو بیان بھی منظر عام پر آگیا۔

حامیزہ نے اقرار کیا تھا کہ انہوں نے کسی کے بہکانے پر بابر اعظم کے خلاف درخواست دی اور بغیر کسی دباؤ کے درخواست واپس لے رہی ہیں۔

ذیل میں ویڈیوز ملاحظہ کریں۔

babar azam

harassment case