Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں سردی کی شدت میں کمی کا امکان، درجہ حرارت 14ڈگری ریکارڈ

کراچی میں سردی کی شدت میں کمی کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق...
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2021 12:29pm

کراچی میں سردی کی شدت میں کمی کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ۔

محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کی شدت میں کمی کا امکان ظاہر کردیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ درجہ حرارت14ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ہے، آج کم سے کم درجہ حرارت 9.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات کےمطابق کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27سے 29ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے ، شمال مشرقی سمت سے گیارہ کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 82فیصد ہے۔

karachi

tempreture

cold air