Aaj News

منگل, دسمبر 17, 2024  
14 Jumada Al-Akhirah 1446  

حریم شاہ کا اپنا "راز" سامنے آگیا

معروف سیاسی شخصیات ہوں یا سماجی شخصیات، ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے...
شائع 14 جنوری 2021 11:13am

معروف سیاسی شخصیات ہوں یا سماجی شخصیات، ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے کسی کو نہیں چھوڑا اور سب کے راز ایک ایک کرکے افشاں کرتی گئیں، لیکن اب بڑی خبر کے مطابق حریم شاہ کا اپنا راز بھی جلد سامنے آنے والا ہے۔

ڈیجیٹل سٹریمنگ پلیٹ فارم اردو فلکس کیلئے بنائی جانے والی ویب سیریز "راز" میں حریم شاہ انٹری دینے جارہی ہیں ،حریم شاہ پہلی دفعہ فلمی دنیا میں جلوہ گر ہونگی۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

واضح رہے انسٹا گرام پر حریم شاہ کے اکاؤنٹ پر ویب سیریز کا پرومو بھی ریلیز کر دیا گیا ہے۔

Hareem Shah

TikTok

Video