کورونا ویکسین پر حکومتی حکمت عملی، عوام پریشان
پاکستان کے عوام کیلئے کورونا ویکسین کب منگوائی جائے گی؟تاحال...
پاکستان کے عوام کیلئے کورونا ویکسین کب منگوائی جائے گی؟تاحال کوئی خبر نہیں، حکومت نے کورونا ویکسین کی خریداری کا آرڈر دیا ہے یا نہیں، کچھ واضح نہیں ہوسکا۔ اس حکومتی حکمت عملی پر عوام میں شدید پریشانی پائی جاتی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے صرف گیارہ لاکھ خوراکیں خریدنے کی منصوبہ بندی کر رکھی ہے، ویکسین پر حکومت کی منصوبہ بندی سے عوام میں پریشانی پائی جاتی ہے،
حکومت کو اقوام متحدہ سے مُفت ملنے والی ویکسین کا انتظار بھی کیا جا رہا ہے۔
یاد رہے یہ تمام ویکسین بائیس کروڑ کی آبادی کیلیے ناکافی ہے۔
حکومت کی صرف 11لاکھ خوراکیں خریدنے کی منصوبہ بندی ہے اور ویکسین پر حکومت کی منصوبہ بندی سے عوام پریشان ہیں۔
coronavirus update
coronavirus pakistan
coronavirus pandemtic
corona vaccine
مقبول ترین
Comments are closed on this story.