Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

آرمی چیف کا دورہ کوئٹہ، سانحہ مچھ کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے...
اپ ڈیٹ 13 جنوری 2021 10:04pm

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے چھ واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے بھی ملاقات کی.

آئی ایس پی آر کےمطابق آرمی چیف کو سدرن کمانڈ ہیڈکوارٹرز میں سیکیورٹی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی.آرمی چیف کی مچھ واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے بھی ملاقات کی.

ISPR

COAS

Qamar Javed Bajwa

Machh incident

Machh tragedy