Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'سانحہ مچھ حملے میں 3 کان کن بچ گئے تھے'

ڈی آئی جی بلوچستان اعتزاز گورایہ کہتے ہیں کہ غلام رسول نامی کوئی...
شائع 12 جنوری 2021 11:38pm

ڈی آئی جی بلوچستان اعتزاز گورایہ کہتے ہیں کہ غلام رسول نامی کوئی بھی افغان شہری بلوچستان پولیس کی حراست میں نہیں۔

آج نیوز کے پروگرام 'اسپاٹ لائٹ' میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز گورایہ کا کہنا تھا کہ مچھ حملے میں تین کان کن بچ گئے تھے جن میں سے ایک کا نام غلام رسول ہے اور اس کے خلاف نہ کوئی کارروائی ہوئی اور نہ ہی وہ حراست میں ہے۔

Aaj News program

Machh tragedy

Spot Light

terrorist attack Machh