Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

'اسٹیبلشمنٹ واضح کرے عمران خان کے ساتھ ہیں یاغیرجانبدار ہیں'

پی ڈی ایم اور جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان...
شائع 11 جنوری 2021 09:27pm

پی ڈی ایم اور جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں عمران خان کہتاہےکہ فوج میری پشت پرکھڑی ہے۔اسٹیبلشمنٹ واضح کرےعمران خان کےساتھ ہیں یاغیرجانبدارہیں۔

انہوں نے کہاعوام کاسمندرحکمرانوں کوبہالےجائےگا۔25کوکراچی میں اسرائیل کیخلاف احتجاج کیاجائےگا۔ اقتدارکی کشتی سمندرمیں غرق کردیں اس سے پہلے استعفیٰ دےدو۔ناجائزاورنالائق حکومت کاخاتمہ کرینگے۔

انہوں نے کہاآئین اورصوبوں کےخلاف سازش کی جارہی ہے۔

PDM

imran khan

JUI F

Fazal ur Rehman

Establishment