Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بھارتی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں شکست سے بچ گئی

سڈنی: بھارتی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں شکست سے بچ گئی،...
شائع 11 جنوری 2021 09:23pm

سڈنی: بھارتی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں شکست سے بچ گئی، 407 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آخری روز بھارت کی 5 وکٹیں 272 کے اسکور پر گرگئیں لیکن ایشون اور ہنوما نے 43 اوورز تک مزاحمت کرکے میچ ڈرا کردیا، آسٹریلوی ٹیم نے آخری روز چار کیچز بھی ڈراپ کئے۔

میچ کا اسکور کارڈ:

آسٹریلیا: 338 اور 312/6 ڈکلیئرڈ

بھارت: 244 اور 334/5 ڈکلیئرڈ

واضح رہے کہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کو پہلی اننگز میں 131 اور دوسری اننگز میں 81 رنز کی اہم اننگز کھیلنے پر میچ کا ہیرو قرار دیا گیا.

3rd test match

sydney