Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

نیپرا: ملک میں بجلی کے بریک ڈاون کا نوٹس

نیپرا نے ملک میں بجلی کے بریک ڈاون کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی...
شائع 11 جنوری 2021 05:42pm

نیپرا نے ملک میں بجلی کے بریک ڈاون کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی چھان بین کےلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

ملک بھرمیں بجلی بریک ڈاؤن کے معاملے کا نیپرا نےنوٹس لےلیا۔نیپرانےتحقیقات کے لیےکمیٹی تشکیل دےدی۔

کمیٹی نیپراافسران ماہرین اورانجینئرزپرمشتمل ہوگی، کمیٹی پاور بلیک آؤٹ کی وجوہات کا جائزہ لے گی۔ کمیٹی اس قسم کےواقعات کےسدباب کےلیےسفارشات دے گی۔

nepra