Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، دو معمر افراد زخمی

بھارتی فورسزکی ایل اوسی کےمختلف سیکٹرزپرجنگ بندی معاہدےکی خلاف...
شائع 10 جنوری 2021 09:52pm

بھارتی فورسزکی ایل اوسی کےمختلف سیکٹرزپرجنگ بندی معاہدےکی خلاف ورزیاں۔بھارتی فورسز نےشہری آبادی کومارٹر اورخود کارہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس سے دو معمر افراد زخمی ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کےمطابق بھارتی فورسزنےخنجراوربروہ سیکٹرزپربلااشتعال فائرنگ کی،بھارتی فوج نےجان بوجھ شہری آبادی سےمارٹراورخودکارہتھیاروں سےنشانہ بنایا ۔بھارتی فائرنگ سےایک ہی خاندان کے2معمرافرادزخمی ہوئے۔ زخمیوں کوعلاج معالجےکےلئےاسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ یکم جنوری سےاب تک بھارتی فوج 38جنگ بندی معاہدےکی خلاف ورزیاں کیں۔

loc

ceasefire violations

ISPR

pak india conflict

Indian forces

pak india relations