Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم کاقراقرم نیشنل پارک میں گھومتے بھورے بھالو کا ٹوئٹ

وزیراعظم عمران خان نے قراقرم نیشنل پارک میں گھومتے ہمالیہ کے...
شائع 10 جنوری 2021 09:38pm

وزیراعظم عمران خان نے قراقرم نیشنل پارک میں گھومتے ہمالیہ کے بھورے بھالو کی فوٹیج شیئر کی اور کہا کہ اس نیشنل پارک میں دیگر نایاب نسل کے جانوروں کا بھی تحفظ کیا جائے گا، جن میں برفانی چیتے اور مارکو پولو بھیڑیں بھی ہوں گی۔

وزیراعظم نے قراقرم نیشنل پارک میں گھومتے بھورے بھالو کی فوٹیج شیئر کردی۔

وزیر اعطم نے ٹوئٹ کیا کہ اس نیشنل پارک میں دیگر نایاب نسل کے جانوروں کا بھی تحفظ کیا جائے گا۔ان جانوروں میں برفانی چیتے اور مارکو پولو بھیڑیں بھی ہوں گی۔

pm imran khan