Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'محمد رضوان کو سرفرازاحمد پرترجیح دیں گے'

ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان بابراعظم نے دو ٹوک الفاظ میں بتادیا کہ...
شائع 10 جنوری 2021 07:26pm

ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان بابراعظم نے دو ٹوک الفاظ میں بتادیا کہ محمد رضوان کو سرفرازاحمد پرترجیح دیں گے۔

ویڈیو لنک پریس کانفرنس میں بابراعظم کا کہنا تھا کہ رضوان یہاں آرہے ہیں وہ ہی ہماری پہلی چوائس ہیں۔ کنڈیشنزکی وجہ سےانگلینڈ کو ایج حاصل ہوگا۔انکا موازنہ بھارتی کھلاڑیوں سےنہیں بلکہ پاکستانی کھلاڑیوں سے کیا جائے۔

انہوں نے کہاخواہش ہے بڑی اننگزکھیلوں اورٹرپپل سنچری بناؤں۔

babar azam

mohammad rizwan

press confrence