Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

کراچی میں یخ بختہ ہواؤں کا راج، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

کراچی میں یخ بختہ ہواؤں کا راج ہے جبکہ شہری ٹھنڈی ہوا کا مزہ لینے...
شائع 09 جنوری 2021 10:32pm

کراچی میں یخ بختہ ہواؤں کا راج ہے جبکہ شہری ٹھنڈی ہوا کا مزہ لینے سی ویو پہنچ گئے اور ٹھرٹھراتے نظر آئے۔

کراچی میں سائیبیرین ہوائیں چلیں اور شہری گھروں سے نہ نکلیں ایسا کیسے مکمن ہے۔ ساحل پر جہاں کراچی والے بڑی تعداد میں پہنچے ہیں وہیں دیگر شہروں کے لوگ بھی سمندر کنارے ہواؤں سے لطف اندوز ہوتے رہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سائیبیرین ہوائیں اور سردی کی شدت آئندہ 2 روز تک جاری رہے گی جبکہ شہر کا درجہ حرارت 5 سے 7 ڈگری تک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

karachi