Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیر اعظم عمران خان نے دورہ لاہور ملتوی کردیا

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے دورہ لاہورملتوی کردیا ،نئی...
شائع 08 جنوری 2021 11:35am

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے دورہ لاہورملتوی کردیا ،نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے آج ایک روزہ دورے پرلاہورجاناتھا تاہم ان کا یہ دورہ نامعلوم وجوہات کی وجہ سے ملتوی ہوگیا۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے لاہور کے دورے کی نئی تاریخ سے پنجاب حکومت کو بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔

pm imran khan

اسلام آباد

cancel