Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سانحہ مچھ پر اہم مشاورتی اجلاس

وزیراعظم کی زیرصدارت سانحہ مچھ کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس...
شائع 07 جنوری 2021 10:45pm

وزیراعظم کی زیرصدارت سانحہ مچھ کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس ہوا ہے،اجلاس میں متاثرین کو ریلیف کے حوالے سے مختلف تجاویز پیش کی گئیں۔

وزیراعظم نے وزارت داخلہ کو امن وامان قائم رکھنے کیلئے مزید اقدامات کی ہدایت کی۔

اجلاس میں کوئٹہ میں موجود وفاقی وزراء کی جانب سے رپورٹ پربھی تبادلہ خیال ہوا۔

اجلاس میں وزیراعظم کے مجوزہ دورہ کوئٹہ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

pm imran khan

Machh coal miners

Machh tragedy

terrorist attack Machh