Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان ...
شائع 07 جنوری 2021 09:39pm

وزیراعظم عمران خان نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نےملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نےصوبے میں اشیائے ضروریہ کی وافر دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعظم عمران خان سےوزیراعلیٰ محمودخان کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعلیٰ نے صوبہ خیبرپختونخوا کی فوڈ سیکیورٹی پالیسی کے حوالے سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔

وزیراعظم عمران خان نے صوبہ خیبرپختونخوا میں فوڈ سیکیورٹی کےلئے اقدامات کو سراہا اور اس بات پر زور دیا کے اشیائے ضروریہ کی وافر دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔

pm imran khan

cm kpk

mehmood khan

food security