Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

امریکی کانگریس: جوبائیڈن کی کامیابی کا اعلان

امریکی کانگریس نے جوبائیڈن کی کامیابی کا اعلان کردیا۔وہ متوقع...
شائع 07 جنوری 2021 08:27pm

امریکی کانگریس نے جوبائیڈن کی کامیابی کا اعلان کردیا۔وہ متوقع طور پر بیس جنوری کو حلف اٹھائیں گے۔

کانگریس کے مشترکہ اجلاس کی صدارت نائب صدر مائیک پنس نے کی۔ جس کے بعد جوبائیڈن صدر اور کملا ہیرس نائب صدر کیلئے فاتح قرار پائے ہیں۔

دونوں افراد بیس جنوری کو اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے،تصدیق شدہ ووٹوں کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو دو ہزار بیس کے انتخابات میں شکست ہوئی۔

امریکی کانگریس نے صدارتی انتخاب کے نتائج کی توثیق کردی۔

trump vs biden

presidential election

US election

US Congress

Kamala Harris