Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'بلاول اور مریم شہداء کی لاشوں پرسیاست کررہے ہیں'

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے بلاول بھٹو...
شائع 07 جنوری 2021 08:11pm

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے بلاول بھٹو اور مریم نواز کی تنقید پر ردعمل دیا اور کہا شہدا کی لاشوں پر بلاول اور مریم سیاست کررہے ہیں۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ بلاول اور مریم، آستین میں چھپے سانپوں کو دیکھیں، جنہوں نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو پروان چڑھایا۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان لاشوں پر سیاست کی حوصلہ افزائی نہیں کرتے۔

bilawal bhuto

Maryam Nawaz

Firdous Ashiq Awan

Special Assistant

Machh tragedy