Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب

اسلا آباد:حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کیخلاف پارٹی فنڈنگ...
اپ ڈیٹ 07 جنوری 2021 01:18pm

اسلا آباد:حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کیخلاف پارٹی فنڈنگ کیس کیلئے الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی نے اجلاس 13 جنوری کو بلا لیا، فریقین کو نوسٹز جاری کردیئے گئے۔

الیکشن کمیشن کی اسکرونٹی کمیٹی نے 13 جنوری کو اجلاس طلب کرلیا ہے، جس میں تحریک انصاف کی پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسکرونٹی کمیٹی کو کیس جلد نمٹانے کی ہدایت کر رکھی ہے۔

اسلام آباد

election commion