Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سانحہ مچھ، 7 افغانوں کی لاشوں کی حوالگی کا مطالبہ، افغان وزرات کارجہ

مچھ واقعہ میں جاں بحق سات افراد کا تعلق افغانستان سے ہے،...
شائع 06 جنوری 2021 10:27pm

مچھ واقعہ میں جاں بحق سات افراد کا تعلق افغانستان سے ہے،

افغانستان نے لاشوں کی حوالگی کیلیے پاکستان کو خط لکھ دیا،

افغان وزارت خارجہ نے وزارت خارجہ پاکستان کو لکھا کہ مچھ کے افسوسناک واقعہ میں سات افغان بھی جاں بحق ہوئے، میتیں افغانستان بھجوانے کا بندوبست کیا جائے۔

افغان وزارت خارجہ نے خط میں کہا کہ مزدوروں پر حملہ کرنیوالے افغانستان اور پاکستان دونوں کے دشمن ہیں۔

Machh coal miners

Machh tragedy