Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

'ملک کو ہر لحاظ سے تباہ کردیا گیا ہے'

بنوں میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان...
شائع 06 جنوری 2021 09:36pm

بنوں میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نےکہاہےکہ جمہوریت کوبحال کرنے کےلئے ہم کٹھ پتلیوں کو سمندر میں غرق کریں گے۔ملک کو ہر لحاظ سے تباہ کردیا گیا ہے۔

ان کا کہناتھا کہ مچھ میں ہزارہ برادری کاقتل عام ہوا۔بد امنی عروج پر ہے،دہشت گرد آزاد ہیں۔

انہوں نے مزید کہاوزیراعظم کہتے ہیں انکےپاس کام کےلئےلوگ نہیں،لوگ تو بہت ہیں لیکن آپ بے کار ہیں۔

PDM

PDM rally

PDM JALSA

Fazal ur Rehman

PDM cheif

Machh tragedy

Hazara community