Aaj News

اتوار, دسمبر 29, 2024  
26 Jumada Al-Akhirah 1446  

'عوام کی عدم شرکت نے پی ڈی ایم قیادت کو دلبرداشتہ کردیا ہے'

وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فرازنےکہاکہ ‏بنوں جلسے میں پی ڈی...
شائع 06 جنوری 2021 09:28pm

وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فرازنےکہاکہ ‏بنوں جلسے میں پی ڈی ایم کی 'سی درجے' کی شریک قیادت ثبوت ہے کہ ان کی تحریک تنزلی کے آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے۔

اپنےٹوئٹرپیغام میں شبلی فراز کا کہنا تھاکہ ناکام بیانیے اور عوام کی عدم شرکت نے مرکزی قیادت کو دلبرداشتہ کردیا ہے۔

PDM

shibli faraz

PDM JALSA

Information Minister

Bannu