Aaj News

اتوار, جنوری 05, 2025  
04 Rajab 1446  

سی ای او پی سی بی وسیم خان کی پرانی ویڈیو وائرل، مگر کیوں؟

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم خان کی...
اپ ڈیٹ 06 جنوری 2021 08:58pm

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم خان کی پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں انہوں نے رینکنگ میں تنزلی کا ذمہ دار ڈومیسٹک ڈھانچے کو قرار دیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق اب ڈومیسٹک ڈھانچے کو تبدیل ہوئے 2 سیزن گزر چکے ہیں لیکن نتیجہ صفر ہے۔ اُس وقت امپورٹڈ سی ای او وسیم خان نے تکبرانہ انداز میں رینکنگ میں تنزلی کا ذمہ دار ڈومیسٹک ڈھانچے کو ٹھہرایا تھا۔

تبدیلی کے باوجود بھی ٹیم کی رینکنگ تو جوں کی توں ہی رہی تاہم اب پی سی بی کو یہ سوچنا ہوگا کہ یہ اسٹرکچر کی ناکامی ہے یا پھر منیجمنٹ کی۔

وسیم خان کی ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کریں۔

cricket

Waseem khan