Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

میٹرو بس جنگلا بس قرار

معاون خصوصی شہباز گل نے میٹروبس کو جنگلا بس قرار دے دیا۔ گورنر...
شائع 06 جنوری 2021 06:56pm

معاون خصوصی شہباز گل نے میٹروبس کو جنگلا بس قرار دے دیا۔

گورنر ہاوس لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل نے مزید کہا کہ میٹرو بس کا اب وہی کنٹریکٹر 1.86 ڈالر فی کلومیٹر پر کام کرنے کیلئے رضامند ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ کرپشن کی وجہ سے میٹرو کو جنگلا بس کہا، سابق حکومت نے جس کنٹریکٹر کو پہلے تین اعشاریہ اسی ڈالر فی کلومیٹر پر ٹھیکہ دیا۔اب وہی کنٹریکٹر ایک اعشاریہ چھیاسی ڈالر پر کام کرنے میں رضا مند ہے ۔

انہوں نے کہا کہ "چینی بحران ہوا توحکومت نے ستائیس ارب کی سبسڈی دی اور ساتھ ہی مافیہ کیخلاف کاروائیاں بھی کی۔

Special Assistant

Metro Bus

shahbaz gill

sugar crisis