Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سانحہ مچھ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے خاموشی توڑ دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کہتے ہیں متحدہ عرب امارات چھوڑنے ...
شائع 06 جنوری 2021 12:35am

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کہتے ہیں متحدہ عرب امارات چھوڑنے سے قبل کووڈ ٹیسٹ کرانا ضروری ہوتا ہے۔ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا اب فوری واپس آرہا ہوں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سانحہ مچھ کے تین روز بعد خاموشی توڑتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ دہشتگردوں نے اورمارا، ہرنائی، پنجگور اور تربت میں نشانہ بنایا۔ دہشتگرد ہر محب وطن پاکستانی کو جہاں پاتے ہیں مارتے ہیں۔ہم سب کو متحد ہوکر ان عناصر کیخلاف کھڑا ہونے کی ضرورت ہے۔اتحاد ہی دراصل ہماری طاقت ہے۔

Harnai

Balochistan CM

Jam Kamal

Machh tragedy