سعودی عرب اور قطرمیں دوستی ہوگئی
سعودی عرب اور قطرمیں دوستی ہوگئی۔ساڑھے تین سال بعد تعلقات...
سعودی عرب اور قطرمیں دوستی ہوگئی۔ساڑھے تین سال بعد تعلقات استوارہوئے تو خلیج تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی شہر العُلاپہنچ گئے۔
ولی عہد محمد بن سلمان نے خود شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کا استقبال کیا۔
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اکتالیسویں جی سی سی سربراہ کانفرنس کا آغازکرتے ہوئےخلیجی ممالک کے سربراہان کو خوش آمدید کہااور کانفرنس کو سلطان قابوس اور شیخ صباح کے نام سے منسوب کیا۔
سعودی عرب،متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے 5 جون 2017 کو'دہشتگرد گروہوں کی پشت پناہی' کرنے کے الزام کے ساتھ قطر کے ساتھ تمام تر سفارتی تعلقات منقطع کرتے ہوئے اس ملک پر اقتصادی پابندیاں عائد کر دی تھیں۔
Muhammad bin Salman
Crown Prince
مقبول ترین
Comments are closed on this story.