امریکی کانگریس نے ملالہ یوسفزئی اسکالرشپ ایکٹ کی منظوری دیدی
واشنگٹن: امریکی کانگریس نے ملالہ یوسفزئی اسکالرشپ ایکٹ کی...
واشنگٹن: امریکی کانگریس نے ملالہ یوسفزئی اسکالرشپ ایکٹ کی منظوری دیدی، بل کےتحت یو ایس ایڈ کو نصف اسکالرشپ پاکستانی خواتین کو دینے کی ہدایت کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے یہ بل گذشتہ سال مارچ میں منظور کیا تھا، بل کی منظوری سے پاکستانی خواتین کیلئے اسکالر شپ میں اضافہ ہوگا۔
بل کی منظوری پر ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے خواتین کی تعلیم کے فروغ میں مدد ملے گی۔
US
Malala Yousafzai
scholarships
US Congress
مقبول ترین
Comments are closed on this story.