Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،انڈیکس 3 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے،...
شائع 04 جنوری 2021 08:55pm
کاروبار

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے، کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 597 پوائنٹس اضافہ ہوا، انڈیکس 3 سال کی بلند ترین سطح پینتالیس ہزار پر پہنچ گیا۔

hike again

PSX

economy

stock market