Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسٹار فٹبالر رونالڈو نے برازیلین لیجنڈ پیلے کو پیچھے چھوڑ دیا

اسٹار فٹبالر کرسٹيانو رونالڈو زيادہ گول کرنے والے دنيا کے دوسرے...
اپ ڈیٹ 04 جنوری 2021 08:41pm

اسٹار فٹبالر کرسٹيانو رونالڈو زيادہ گول کرنے والے دنيا کے دوسرے فٹبالر بن گئے، رونالڈو نے اٹالین لیگ میں یوڈیناس کیخلاف 2 گول کرکے برازیلین لیجنڈ پیلے کو پیچھے چھوڑ دیا۔

تفصیلات کے مطابق رونالڈو نے کلب اور ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے 758 گول اسکور کرچکے ہیں جبکہ پیلے نے 757 گول اسکور کئے تھے۔

واضح رہے کہ آسٹریا کے جوزف بیکان 759 گول کے ساتھ سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی ہیں۔

Cristiano Ronaldo

footballer

Pele