Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ہوگا اور ضرور ہوگا، مریم نواز

بہاولپور: مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ڈی...
شائع 04 جنوری 2021 04:38pm

بہاولپور: مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ہوگا اور ضرور ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے بہاولپور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ہوگا اور ضرور ہوگا، اس کی تاریخ کا اعلان عوام کی سہولت اور موسم کی صورتحال دیکھ کر کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کل بہاولپور میں سیاسی جلسوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، وہاں کی عوام کا خصوصی شکریہ ادا کرتی ہوں۔

PML N

PDM

PDM JALSA

Maryam Nawaz

vice president PML N

long march

Bhawalpur