Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں24 گھنٹے کے دوران تین مبینہ پولیس مقابلے، 4 ڈاکو ہلاک

کراچی میں24گھنٹےکےدوران تین مبینہ پولیس مقابلوں میں ...
اپ ڈیٹ 04 جنوری 2021 01:05am

کراچی میں24گھنٹےکےدوران تین مبینہ پولیس مقابلوں میں چارڈاکومارے گئےجبکہ ایک پولیس اہلکارزخمی ہوا۔

ذرائع کے مطابق 24 گھنٹےکےدوران 3مبینہ پولیس مقابلے کیے گئے جن میں 4ڈاکومارے گئے جبکہ ایک پولیس اہلکارزخمی ہوگیا۔

سائٹ ایریامیں مقابلے کے دوران ایک ڈاکوہلاک ہوا،مقابلے کےدوران پولیس جوان جہانگیرخان زخمی ہوا۔

سپرہائی وےپرمقابلے کےدوران 2ڈاکوہلاک ہوئے۔نارتھ کراچی میں 2پولیس جوانوں نے1ڈاکوہلاک کیا۔

karachi

Superhighway