Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایس ایس جی سی کو گیس کی قلت

ایس ایس جی سی کو گیس کی قلت کا سامنا ہے ۔ سوئی سدرن نے نان...
شائع 02 جنوری 2021 10:02pm

ایس ایس جی سی کو گیس کی قلت کا سامنا ہے ۔

سوئی سدرن نے نان ایکسپورٹ صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا نوٹس دے دیا۔

ایس ایس جی سی کےمطابق نان ایکسپورٹ صنعتوں اور کیپیٹو پاور کو گیس کی فراہمی بند کردی گئی،

ایس ایس جی سی کے مطابق ادارے کو گیس کی شدید قلت کا سامنا ہے،150 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی قلت ہے۔

SSGC

Gas shortage