Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

نئے سال کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر

کراچی: نئے سال کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر...
اپ ڈیٹ 01 جنوری 2021 05:40pm
کاروبار

کراچی: نئے سال کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر دیکھی گئی، کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس میں 679 پوائنٹس اضافہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق نئے سال کے پہلے ہی روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر دیکھی گئی، ہنڈریڈ انڈیکس 32 ماہ کی بلند ترین سطح 44 ہزار 434 پر بند ہوا۔

enter image description here

اس سے قبل 6 جون 2018 کو انڈیکس 44 ہزار 100پر دیکھا گیا تھا۔ مارکیٹ میں آج 64 کروڑ شیئرز کے سودے کئے گئے۔

PSX

new year

stock market