Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی: ہنڈریڈانڈیکس میں350پوائنٹس اضافہ

کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کی لہر جاری ہے، کاروبار...
اپ ڈیٹ 01 جنوری 2021 01:10pm
کاروبار

کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کی لہر جاری ہے، کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 350 پوائنٹس اضافہ ہوا، انڈیکس ڈھائی سال بعد 44ہزار سے تجاوز کرگیا۔

سال نو کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی جارہی ہے،انڈیکس ڈھائی سال بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔

کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 350پوائنٹس اضافہ ہوا، انڈیکس ڈھائی سال بعد 44ہزار سے تجاوز کرگیا، اس سے قبل 6جون 2018کو انڈیکس 44ہزار 100پر دیکھا گیا تھا۔

PSX

karachi