Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان میں نئے سال کا آغاز

آج نیوز کی جانب سے اپنے تمام ناظرین کو نیا سال مبارک ہو ۔12بجتے ہی...
شائع 01 جنوری 2021 12:23am

آج نیوز کی جانب سے اپنے تمام ناظرین کو نیا سال مبارک ہو ۔12بجتے ہی نئے سال کی خوشیوں کا آغاز ہوگیا۔مختلف شہروں میں آتش بازی سے آسمان روشنیوں سے جگمگا اُٹھا۔دعا ہے کہ نیا ملک میں ترقی اور خوشحالی لائے ۔یہاں سے جہالت اور غربت کے اندھیرے ہمشیہ کےلئے دور ہوجائیں۔

new year