Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'پی ڈی ایم کی خواہشات مضحکہ خیز ۔ ۔ ۔' روبرو میں بات چیت

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ حکومت گرانےکیلئےپی ڈی ایم...
شائع 31 دسمبر 2020 10:12pm

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ حکومت گرانےکیلئےپی ڈی ایم کی خواہشات مضحکہ خیزہیں۔

یہ بات پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے آج نیوز کے پروگرام روبرو میں کہی۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی خواہشات مایوسی میں بدل چکی ہیں۔

زرتاج گل کا کہنا تھا کہ ان کےاستعفےلطفیےبن گئےہیں۔

زرتاج گل کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نےجوڈیشری پرحملہ کیا، مریم نوازنےاپنی جماعت کودفن کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت گرانےکیلئےپی ڈی ایم کی خواہشات مضحکہ خیزہیں۔

PDM

Zartaj Gul

resignation

rubaroo