Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

یمن کے جنوبی شہر عدن میں ایئرپورٹ پر راکٹ حملہ، 26 افراد ہلاک

صنعاء:یمن کے جنوبی شہرعدن میں ایئرپورٹ پر راکٹ حملے میں 26افراد...
اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2020 11:07am

صنعاء:یمن کے جنوبی شہرعدن میں ایئرپورٹ پر راکٹ حملے میں 26افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

یمن کے جنوبی شہرعدن میں ایئرپورٹ پر حملہ اُس وقت ہوا جب سعودی عرب سے نئی حکومت کے عہدیداروں کو لےکر آنے والے جہاز نے لینڈ کیا۔

ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق حملے میں 26افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

missile attack

yemen