Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب عہدے سے فارغ

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔...
شائع 30 دسمبر 2020 09:53pm

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

انکی جگہ مولانا عبدالخبیرآزاد کو رویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے،،اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا،

نوٹی فکیشن کے مطابق مولانا عبدالخبیرآزاد رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مقرر کردیئے گئے ہیں۔

chairman