اکنامک زون کے حوالےسےاجلاس
وزیراعلیٰ محمودخان کی زیر صدارت اکنامک زون کے حوالےسےاجلاس ہوا...
وزیراعلیٰ محمودخان کی زیر صدارت اکنامک زون کے حوالےسےاجلاس ہوا ہے۔
پشاورمیں قائم ماربل فیکٹریوں کومہمنداکنامک زون منتقل کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے۔
اجلاس میں مہمندمنتقل ہونےوالےماربل فیکٹریوں کو گرانٹس بھی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ مہمند اکنامک زون 350 ایکڑ رقبے پر مشتمل ہے۔
بریفنگ کےمطابق ماربل سٹی میں 2.8 ارب روپے کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔
Mahmood Khan
مقبول ترین
Comments are closed on this story.